Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں چاہتا ہوں تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں، شفقت محمود

Now Reading:

میں چاہتا ہوں تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں، شفقت محمود
Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ بطور وفاقی وزیر تعلیم وہ  چاہتے ہیں تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں۔

شفقت محمود  نے کہا کہ   مجھے بچوں کے تعلیمی نقصان پر بہت دکھ ہے۔ کورونا کے باعث سب سے زیادہ تعلیمی نقصان پرائمری سکول کے بچوں کا ہوا ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ   کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر بچوں کو ترجیح دی جائے گی اور انہیں تعلیمی اداروں میں بلوا لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر