Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرنس آف ویلز کا وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون

Now Reading:

پرنس آف ویلز کا وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون

پرنس آف ویلز نے وزیر اعظم عمران خان  سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق  جمعرات کے روز پرنس آف ویلز نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

دوران گفتگو پرنس آف ویلز نے دونوں دولت مشترکہ ممالک کے مابین قریبی تعلقات کی تجدید کی۔

پرنس آف ویلز نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات بین الاقوامی دوستی کا مظہر ہیں۔

برطانوی پرنس آف ویلز نے کورونا وائرس 19 کے باعث پاکستان میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ  کورونا وباء کے دوران برطانیہ نے پاکستان کے متاثرہ علاقوں میں ضروری امداد فراہم کی۔

Advertisement

برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ  موسمیاتی تبدیلیوں کے مقابلے کے لیے پرنس آف ویلز نے پاکستان کے عزم کی تجدید کرتے ہوئے متبادل توانائی کے لیے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کی تجدید کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
کراچی میں غیرملکیوں پرخودکش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کے رشتےدار زیرِحراست
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر