Advertisement

شیخ رشید کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ایف آئی اےکا دورہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ایف آئی اے میں دوہزار پوسٹوں کی منظوری دی ہے۔ ایف آئی اے حکام کو کہا ہے کہ   ادارے کو عوام کا سہولت کار بنائیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ اگر اپوزیشن اسلام آباد آنا چاہیں تو شوق سے آئیں، بہتر ہے وہ پہلے ہی آجائیں۔ ہم نے ایک سو چھبیس دن یہاں دھرنا دیا لیکن کچھ نہیں بنا۔

انہوں نے کہا کہ جس شہباز شریف کو میں جانتا ہوں وہ افہام وتفہیم پر یقین رکھتے ہیں ۔ امید ہے وہ مثبت سوچ اپنائیں گے۔

Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ   بلاول نے جو کچھ جلسے میں کہا وہ جلسے کی تقریریں تھیں، ہم بھی ایسے ہی کہا کرتے تھے۔ بلاول نے کہا ہے ایٹم بم چلائیں گے ،مجھے پتہ ہے وہ پھل جڑی نکلے گی۔

شیخ رشید نے کہا کہ  ای سی ایل میں چار سو لوگوں کے نام ہیں ،میں نے حکم دیا ہے ان کو کم کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version