Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خصوصی افراد کا عالمی دن، پاکستان کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

Now Reading:

خصوصی افراد کا عالمی دن، پاکستان کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے متاثرین سے اظہار یکجہتی
Pakistan welcomes Saudi Arabia & State of Qatar to borders

پاکستان نے خصوصی افراد کے عالمی دن پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عالمی برادری سے خصوصی افراد کے عالمی دن پر بھارت پر اپنا حقیقی دباؤ ڈالنے کا کہا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عالمی برادری مقبوضہ خطے کو معذوری کا ظالمانہ ذریعہ بننے سے روکے پاکستان بھارتی قابض فورسز کی پیلٹ گنز، بہیمانہ تشدد سے معذور ہونے والوں کے ساتھ ہے اقوام متحدہ، عالمی میڈیا، سول سوسائٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی پر زور مذمت کی۔

زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ انسانی حقوق کمشنر دفتر کی 2019ء کی رپورٹ نے چشم کشا انکشافات کیے بمطابق رپورٹ قابض بھارتی فورسز نے 2016ء کے وسط سے بذریعہ پیلٹ گنز 1253 افراد کی بینائی چھینی بعد از رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز سے بینائی چھننے کے واقعات بڑھے مقبوضہ کشمیر میں معذور ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے “کشمیر میں بینائی سے محرومی: پیلٹ گنز کے اثرات” پر رپورٹ کا اجراء کیا ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رپورٹ میں پیلٹ گنز سے متاثرہ کشمیریوں کی تصویر کشی کی رپورٹ میں پیلٹ گنز سے نابینا ہونے والوں میں زیادہ تر بچوں اور خواتین کی تصاویر شامل کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر