Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہی

Now Reading:

حکومت میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہی
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

مسلم لیگی رہنما حمزہ شہباز کا اپنی پیرول پر رہائی کی توسیع سے متعلق کہنا ہے کہ تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہی۔

تفصیلات کے مطابق جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ پتھر دل والوں کوپیرول میں توسیع کی درخواست کون دے گا، تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آرہی،  بیگم کلثوم نواز کے بعد اب میری دادی کی وفات پر بھی حکومت گندی سیاست کر رہی ہے، جیسا کریں گے ویسا ہی بھریں گے۔

انھوں نے کہا کہ عمران خان کے سونامی نے ہر گھر کو غربت اور بے روزگاری میں ڈبو دیا ہے، پی ڈی ایم عوام کا غصہ ہے جسے روکا نہیں جاسکتا۔

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں توسیع کا معاملہ

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مشاورتی اجلاس بلا لیا ،اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا۔

Advertisement

محکمہ داخلہ پنجابکے ذرائع کے مطابق آج بارہ بجے تک فیصلہ ہوجائے گا۔

وزیرقانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ اور قانون کی مشاورت کے بعد آج اجلاس میں  فیصلہ ہوگا۔

واضح رہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج  ختم ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر