Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کررہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

Now Reading:

‏کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کررہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ‏کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں   وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ   ‏کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے،   جلسوں میں کورونا جیسی موذی وباء کا مذاق اڑانا حماقت نہیں توکیا ہے؟

شبلی فراز نے کہا کہ  دنیا کورونا سے بچاؤ  کے لیے کرفیو اور مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جاری ہے اور ہماری اپوزیشن ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے کورونا کو دعوت دے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس؛ ایم ایس برطرف
سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی
نیپرا نے کےالیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر