Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا ٹمبر مافیا کے خلاف سخت ایکشن

Now Reading:

وزیراعظم کا ٹمبر مافیا کے خلاف سخت ایکشن

وزیر اعظم کا ٹمبر مافیا کے خلاف ایکشن، دیامر اور گلگت میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ملک امین اسلم کودرختوں کی کٹائی کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

وزیراعظم نے گلگت فارسٹ میں ایف سی کے مسلح جوانوں کی 4 پلٹونیں تعینات کرنے کا فیصلہ
کرتے ہوئے حکام کو حکم دے دیا اور کہا کہ اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہوگا۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایف سی کے مسلح جوان فاریسٹ گارڈز کے ساتھ مل کر جوان ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کریں گے۔

Advertisement

انھوں نے ہدایت دی کہ ٹمبر مافیا کے خلاف قائم کی گئی ٹیموں کو 24 گھنٹے متحرک رکھا جائے ۔

ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں ٹمبر مافیا کے خلاف سخت سزاوں پر مشتمل آرڈیننس کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔

ملک امین اسلم کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے ایمنسٹی کلچر کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دیا گیا، درختوں کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث عناصر کو سزائیں ملیں گی ۔

وزیراعظم کے سخت نو ٹس کے بعد ملک امین اسلم کا متعلقہ حکام کو فون،ذمہ دار افسران سے رپورٹ طلب کرلی ۔

واضح رہےکہ وزیر اعظم عمران خان کو دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر درختوں کی کٹائی سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر