Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شو آف ہینڈ کا مقصد ہے کہ شفاف الیکشن ہو، شہباز گل

Now Reading:

شو آف ہینڈ کا مقصد ہے کہ شفاف الیکشن ہو، شہباز گل
شہباز گِل

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شو آف ہینڈ کا مقصد شفاف الیکشن کا ہونا ہے۔

اپنے ایک بیان میں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏کچھ دوست سینٹ کے الیکشن میں شو آف ہینڈ یا اوپن بیلٹ کو کنفیوز کر رہے ہیں جبکہ شو آف ہینڈ کا مقصد ہے کہ شفاف الیکشن ہو۔

انہوں نے کہا ہے کہ شو آف الیکشن کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ سینٹر بننے کے لئیے خریدو فروخت نا کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سینٹ میں ووٹر ایک سے زیادہ بار ووٹ ڈالتا ہے لیکن اب اسکی جگہ اوپن بیلٹ استعمال ہوسکتا ہے جو شو آف ہینڈ کی جگہ وہی مقصد پورا کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر