Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا، کراچی والوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

Now Reading:

عالمی وبا، کراچی والوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

این سی او سی کےمطابق ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت این سی او سی کا مارننگ سیشن اجلاس
اجلاس ہوا، جس میں کورونا وبا روکنے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگدی گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس پازیٹو آنے کا تناسب 8.16 فیصد ہے جبکہ  سب سے زیادہ مثبت کیسز کا تناسب کراچی میں 20.12 فیصد رہا۔

این سی او سی کی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں انتہائی تشویشناک مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ شدید بیمار مریضوں کی تعداد 2469 تک پہنچ گئی ہیں۔

Advertisement

این سی او سی کے مطابق حیدرآباد میں کوروناوائرس کا تناسب 18.43 اور ایبٹ آباد میں14.53 فیصد دیکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں کورونا کی شرح 5.6، پنجاب 4.2، سندھ 14.1، لاہور 5.69، راولپنڈی 4.59، فیصل آباد 6.81 اور کوئٹہ میں 9.91 فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار 499 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 6 ہزار 810 ہوچکی ہے۔

ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 654 ہوگئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دورہ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کی مزارِ قائد پر حاضری
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم
پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا، وزیر خارجہ
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر