Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وزیراعظم لاہور جلسے میں خطاب پر بضد

Now Reading:

سابق وزیراعظم لاہور جلسے میں خطاب پر بضد
نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف لاہور جلسے میں تقریرکرینگے یا نہیں ؟ پی ڈی ایم حتمی فیصلہ 8 دسمبر کو سربراہی اجلاس میں کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لاہور جلسے میں خطاب پر بضدہیں تاہم ان کی خواہش کے باوجود انھیں ملتان میں پیپلز پارٹی نے تقریر نہیں کرنے دی۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نوازشریف کی تقریر کے خلاف نہیں دفاعی اداروں کے سربراہوں کانام لیکر ان پر تنقید کے خلاف ہے۔

ذرائع پی ڈی ایم کے مطابق نواز شریف سے سربراہی اجلاس میں ضمانت لی جائے گی کہ وہ تقریر وہ کسی کا نام نہیں لینگے جبکہ مولانا فضل الرحمان کے نوازشریف سے رابطے جاری ہیں۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کو قائل کرنےمیں مصروف ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں

جلسہ روکا گیا تو پورے لاہور میں جلسہ ہوگا

مسلم لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لاہور کا...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر