کراچی میں نجی بینک کے باہر دھماکہ

کراچی میں نجی بینک کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایک نجی بینک کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے بینک کے شڑ کو نقصان پہنچا ہے اور بینک کے شیشے ٹوٹنے کی اطلاع ملی ہے۔ دھماکہ کس چیز کا ہے یہ تعین کیا جارہا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بینک کے باہر کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بینک آج سرکاری چھٹی کے باعث بند ہے۔
واضح رہے کہ آج ملک میں قائد اعظم کے یوم ولادت، کرسمس تقریبات اور جمعہ ہونے کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

