Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی اسٹیشنز بند ہو گئے

Now Reading:

سی این جی اسٹیشنز بند ہو گئے
سی این جی

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔

سوئی گیس حکام کے مطابق سندھ کے تمام اسٹیشنز صبح 8 سے ہفتہ کی صبح 8 بجےتک بند رہیں گے، رواں ہفتے میں تیسری بارسی این جی اسٹیشنز کو گیس کی ترسیل بند کی گئی ہے۔

رواں ہفتےاب تک تیسری بارسی این جی اسٹیشنزکوگیس کی ترسیل بند کی گئی ہے۔

 آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشن بدستور کھلے رہیں گے، آر ایل این جی اسٹیشنز کو گیس کی ترسیل بلا تعطل جاری ہے۔

کورنگی، سائٹ  نارتھ کراچی اور سپرہائی وے میں گیس پریشرمیں کمی، رہائشی علاقوں میں گیس بندش کی شکایات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

لیاری جہاں آباد، عیدو لین نوا لین اورچاکیواڑہ کےعلاقوں میں گیس بندش جاری ہے۔

شیر شاہ پنکھا ہوٹل، اردوبازار کباڑی مارکیٹ کےاطراف کے علاقے گیس کی بندش کے باعث متاثر ہوئے۔

کراچی کے علاقوں بلدیہ سعید آباد، 24 مارکیٹ اورمتصل علاقوں میں گیس کی بندش جاری ہے۔

اورنگی ٹاؤن ساڑھے گیارہ، دعاچوک، لئیق آباد، قصبہ اردونگرکےعلاقے گیس کی بندش کے باعث متاثر ہوئے ہیں۔

نیو کراچی دعاچوک، سیکٹر11 اورسیکٹر 9 کےعلاقوں میں گیس بندش جاری ہے۔

منگھو پیرمیں بھی متعدد علاقوں میں گیس بندش کی شکایات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

بنارس اورسائٹ کےعلاقوں میں بھی گیس بندش کی شکایات کی جا رہی ہیں۔

قائدآباد، گلشن بونیر، لانڈھی 89، لانڈھی 4  اور کورنگی ڈھائی میں گیس کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔

کورنگی کراسنگ کےمختلف یونٹس میں بھی گیس کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جبکہ گلستان جوہر بلاک 19 میں مختلف اپارٹمنٹس میں گیس کی ترسیل متاثر ہو ئی۔

ملیرسعید آباد، شیشہ گلی، ذکیہ پیلس اور کھوکھرا پار کے رہائشیوں کو بھی گیس بندش کی شکایات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر