Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا افسران کی بڑی تعداد کا اچانک ٹرانسفر

Now Reading:

پی آئی اے کا افسران کی بڑی تعداد کا اچانک ٹرانسفر
PIA unexpectedly transfer a large number of officers

قومی ایرلائن پی آئی اے کی تاریخ میں پہلی بار افسران اسٹاف کی سب سے بڑی تعداد کا اچانک کراچی سے اسلام آباد ٹرانسفر کردیا گیا۔

اس ضمن میں پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کا بڑا حصہ شمال میں منتقل ہوا ہے، اس لیے افسران کا تبادلہ اسلام آباد کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شعبہ مارکیٹنگ کے 300 سے زاید افسران و اسٹاف کو 28 دسمبر تک اسلام آباد منتقل ہونے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ لاڑکانہ کے سوا دیگر ڈویزن میں پی آئی اے کے تمام دفاتر بند کردیے گئے ہیں جبکہ سندھ کے دیگر شہروں سے پہلے افسران کا کراچی ٹرانسفر کیا گیا اور اب کراچی سے افسران کو اسلام آباد ٹرانسفر ہونے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا ہیڈ آفس کراچی میں ہے جبکہ شعبہ مارکیٹنگ کا بڑا حصہ اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ اچانک ٹرانسفر کے احکامات ملنے پر افسران شدید بے چینی اور مایوسی کا شکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر