Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے3 نیشنل پارکس کی منظوری دے دی

Now Reading:

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے3 نیشنل پارکس کی منظوری دے دی
لاہور

 وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 3 نیشنل پارکس کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتا یا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 3 نیشنل پارکس کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں 3نیشنل پارکس کی منظوری دیدی!

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ کلر کہار، سالٹ رینج میں 13 ہزار 7 سو ایکڑ پر نیشنل پارک بنایا گیا ہے، 8 ہزار 740 ایکڑ پر محیط کھیڑی مورت نیشنل پارک بھی بنایا گیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے بتایا ہے کہ 38 ہزار 874 ایکڑ پر پبی رسول نیشنل پارک بھی تعمیر کیا گیا ہے، یہ تینوں پارک ماحولیاتی آلودگی کم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پارک عوامی تفریح، سیاحت کے فروغ اورجنگلی حیات کیلئے معاون ثابت ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نکاح نامے کی شرائط سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
محکمہ ایکسائز سرکاری ملازمین کے بجائے پرائیویٹ افراد کے حوالے
کسی پر الزام تراشی نہیں کر سکتے، اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا، وزیراعظم
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے حوالے سے خبر بے بنیاد قرار
حکومت بلوچستان کا انوکھا اقدام، انتخابات میں شکست خوردہ 2 امیدوار بھی کابینہ میں شامل
وزیراعظم کی شہر قائد میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر