Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق جج ارشد ملک کورونا سے انتقال کر گئے

Now Reading:

سابق جج ارشد ملک کورونا سے انتقال کر گئے

قومی احتساب بیورو (نیب) کورٹ کے سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق جج ارشد ملک کورونا کے علاج کے لیے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل تھے اورایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

ارشد ملک کی نماز جنازہ مندرہ میں ادا کی جائے گی۔

ارشد ملک نے دسمبر 2018 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کے مقدمے میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ان کی ایک مبینہ ویڈیو جاری کی تھی جس میں انھیں کہتے ہوئے سنا گیا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں سزا دینے کے لیے ان پر دباؤ تھا۔

ارشد ملک کو مسلم لیگ ن کی جانب سے سامنے لائی گئی ایک ویڈیو کے بعد برطرف کر دیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر