کراچی کے دو ضلعوں میں لاک ڈاؤن نافذ
کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو / اسمارٹ لاک...
شہر قائد کے بعد شہر اقتدار میں بھی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر اسلام آبد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہوٹلوں کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
عائد کردہ پابنسی کے بعد صرف ہوٹلوں کے باہر کھلی جگہوں پر بیٹھ کر کھانا کھایا جاسکے گا ااور اسکے علاوہ کھانا پیک کروا کر جانے کی اجازت ہوگی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News