Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شفافیت کے بغیر احتساب کا عمل ممکن نہیں ہے، شہزاد اکبر

Now Reading:

شفافیت کے بغیر احتساب کا عمل ممکن نہیں ہے، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر

معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اداروں کی شفافیت کے بغیر احتساب کا عمل ممکن نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ براڈشیٹ کے ساتھ کب معاہدہ ہوا، کب منسوخ ہوا،  کب کتنی  ادائیگی کی گئی، اس حوالے سے حکومت تمام تفصیلات منظرعام پرلے آئی ہے ہے۔

مشیرداخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پہلا معاہدہ جون 2000 میں مشرف حکومت میں ہوا تھا تاہم جولائی 2000 میں دوسرا معاہدہ ہونے سے قبل نوازشریف جدہ جاچکے تھے جبکہ اٹھائیس اکتوبر 2003 میں نیب اور براڈ شیٹ کے درمیان معاہدہ منسوخ ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ براڈ شیٹ کو اکیس اعشاریہ پانچ ملین میں سے بیس اعشاریہ پانچ ملین شریف خاندن کی مد میں ادا کیے گئے جبکہ شون گروپ شیر پاؤ اور دیگر کی مد میں ایک اعشایہ آٹھ ملین ادا کیے گئے۔

شہزاداکبرنے کہا کہ  براڈشیٹ کو ادائیگی ٹیکس دہندگان کی رقم سے ہوئی تھی تاہم براڈشیٹ کے ساتھ سیٹلمنٹ اورادائیگی کے وقت پی پی کی حکومت تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں، گورنر سندھ
ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر