Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امتحانات کب سے ہونگے ؟ وزیرتعلیم کا اعلان

Now Reading:

امتحانات کب سے ہونگے ؟ وزیرتعلیم کا اعلان
اسکول

 خیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رواں سال مئی یا جون میں ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ بغیر امتحان کسی طالب علم کوپاس نہیں کیا جائے گا،انٹرمیڈیٹ امتحان سے قبل اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔

انھوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں میں کورونا صورتحال کا روزانہ جائزہ لیا جائے گا، بچے مہلک وبا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر ہر صورت عمل کریں۔

ملک بھر میں بند تعلیمی ادارے کھل گئے

واضح رہےکہ کورونا وائرس کے باعث بند تعلیمی اداروں میں آج سے تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے اور پہلے مرحلے میں 9ویں سے 12ویں تک کلاسز شروع کی گئی ہیں۔

Advertisement

تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے جس پر سختی سے عمل کروایا جا رہا ہے۔

دوسرے مرحلے میں پہلی سے آٹھویں کلاسز کے طلبہ یکم فروری کو اسکول جائیں گے جبکہ یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے کھولی جائیں گی۔

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے 15 جنوری 2021 کو اعلان کیا تھا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سے مرحلہ وار کھولے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ نویں، دسویں، گیارویں اور12 ویں جماعتوں کا تعلیمی سلسلہ 18 جنوری کو

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ارسا نے صوبوں کو کوٹے سے زائد پانی استعمال کرنے کی اجازت دے دی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس مسلسل تاخیر سے شروع ہونے کے خلاف قرارداد جمع
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں گواہان کے بیانات قلمبند، سماعت ملتوی
ارسا کی صوبوں کو کوٹے سے مختص کردہ زائد پانی استعمال کرنے کی اجازت
کراچی، سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی
وفاقی کابینہ کی سیکرٹ سروس فنڈز کو آڈٹ سے استثنیٰ کی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر