Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم نے قانون ہاتھ میں لیا تو قانون انہیں ہاتھ میں لے گا، شیخ رشید

Now Reading:

پی ڈی ایم نے قانون ہاتھ میں لیا تو قانون انہیں ہاتھ میں لے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ   پی ڈی ایم نے قانون ہاتھ میں لیا تو قانون انہیں ہاتھ میں لے گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم کو  پرامن جلسے کی اجازت ہوگی۔پی ڈی ایم نے قانون ہاتھ میں لیا تو قانون انہیں ہاتھ میں لے گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ  مولانا فضل الرحمان نے قوم کا بہت وقت ضائع کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کشمیر، اسرائیل کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا۔ حکومت کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ  الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کو فری ہینڈ دیا گیا۔  براڈشیٹ سے ابھی بہت سی چیزیں نکلنی ہیں۔ بتایا جائے اپوزیشن کو براڈشیٹ پر کون قبول ہے؟

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ اپوزیشن ضمنی اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔

Advertisement

 شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  کوئی اتحادی پیچھے نہیں ہٹ رہا ، پنجاب میں ہماری سیٹیں کم ہونے کے بجائے بڑھیں گی۔

انہوں نے کہا کہ  ایف آئی اے کو فعال بنانے جارہے ہیں ، ایف آئی اے میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر