Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ سرکار کا اگلے ہفتے سے کورونا ویکیسن شروع کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ سرکار کا اگلے ہفتے سے کورونا ویکیسن شروع کرنے کا فیصلہ
ناصر شاہ

سندھ حکومت کی جانب سے اگلے ہفتے سے کورونا ویکیسن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کے لئے وفاقی حکومت کو بھی خط لکھا جاچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کے مقابلے میں سندھ کو کورونا ویکسین کے لئے 82359 ڈونرز ملے ہیں لیکن وفاق کی اجازت کے بغیر صوبہ ویکسین منگوایا جا نہیں سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چین نے پانچ لاکھ ویکیسن سندھ سرکار کو فراہم کردی جو کہ ابتدائی طور پر ڈاکٹرس اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ویکسین کی جائے گی تاہم وزیر اعلی نے ویکسین کی خریداری کے لئیےوفاق کو خط لکھا ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے ابھی تک ویکسین کی خریداری کے حوالے سے جواب نہیں آیا ہے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر ان دس اضلاع میں ویکسین کی فراہمی کی جائے گی جہاں پر اسکی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی اور اسکے لئے سیکورٹی کیلئے پولیس رینجرز کی مدد حاصل کرلی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈرائیونگ لائسنس نہ بنوانے والے ڈرائیورز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس
صدر اور وزیر اعظم کا لکی مروت میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کیلیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا، عطاء تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر