Advertisement

پی ڈی ایم کا شیرازہ بہت جلد بکھرنے کو ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ی ڈی ایم کے غیر فطری اور مصنوعی اتحاد کی قلعی کھل چکی اور اب ان کا شیرازہ بہت جلد بکھرنے کو ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات ہوئی ہے۔

دوران ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، کورونا عالمی وبائی چیلنج سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے گورنر پنجاب  نے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے وزیر خارجہ کی کاوشوں کو سراہا ہے۔

اس موقع پر وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ باشعور عوام نے پی ڈی ایم کے کھوکھلے نعروں اور جلسے جلوس کی احتجاجی سیاست کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ، وزیر اعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version