Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم میں ایک بار پھر اختلافات سامنے آنے لگے

Now Reading:

پی ڈی ایم میں ایک بار پھر اختلافات سامنے آنے لگے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‎ (پی ڈی ایم) میں ایک بار پھر اختلافات سامنے آنے لگے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے استعفی سے قبل وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تجویز دی ہے جبکہ ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں نے اس تجویز کی مخالفت کردی ہے۔

ذرائع ن لیگ کا کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر نتائج دیکھ چکے ہیں جبکہ نمبر گیم پوری ہونے کے باوجود سینیٹ میں تبدیلی نہیں لاسکے، وزیراعظم کے خلاف عدم تحریک ناکام ہونے پر پی ڈی ایم کو سبکی کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ پیپلز پارٹی ہر صورت عدم اعتماد کی تحریک کا آپشن استعمال کرنے پر بضد ہے۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمن نے سربراہان اجلاس میں معاملہ لانے کی تجویز دی ہے جبکہ تمام جماعتوں کے متفق ہونے پر آپشن استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر