Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی نے حکومت سے بیک ڈور رابطوں کی تردید کردی

Now Reading:

پیپلزپارٹی نے حکومت سے بیک ڈور رابطوں کی تردید کردی

پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت سے بیک ڈور رابطوں کی تردید کردی ہے۔

پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ پارٹی کا کوئی بیک چینل رابطہ نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ ہے، احتساب کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے تک ملک معاشی طور ترقی نہیں کرسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر