Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائیشیا میں ضبط طیارے کے لئے لیز کی ادائیگی

Now Reading:

ملائیشیا میں ضبط طیارے کے لئے لیز کی ادائیگی
پائلٹس

پاکستان کی قومی ایئرلائن کی جانب سے ملائیشیا میں ضبط طیارے کے لئے لیز کی ادائیگی کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ملائیشیا میں روکے گئے طیارہ کے معاملہ پر قومی ایئرلائن کی جانب سے طیارے کی لیز رقم ادا کر دی گئی ہے۔

پی آئی اے حکام کے مطابق ضبط طیارے کی مد میں پاکستان کی جانب سے لیزنگ کمپنی کو ستر لاکھ ڈالر ادا کر دیئے گئے ہیں  جبکہ رقم لیزنگ کمپنی پیراگرین ایسوسیشن چارلی کمپنی کو ادا کی گئی ہے۔

اس حوالے سے پی آئی اے کے وکیل ارین ہچنز نے لندن ہائی کورٹ کو بھی لیز ادائیگی کے بارے آگاہ کر دیا  ہے جبکہ ترجمان پی آئی اے نے رقم کی ادائیگی کی تصدیق بھی کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق علیحدہ شعبہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر