Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے وار، 45 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

Now Reading:

کورونا کے وار، 45 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 45 کورونا وائرس کے مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی مہلک وبا نے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 2417 افراد کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مزید 2417 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

 ایکٹیو کیسز کی تعداد 34169 ہوگئی ہے، ملک بھر میں کرونا کے 4 لاکھ 69 ہزار 306 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ملک میں 5 لاکھ 14 ہزار 338 کرونا اب تک سامنے آچکے ہیں۔

Advertisement

سندھ میں دو لاکھ 31 ہزار 9953، پنجاب میں ایک لاکھ 47 ہزار 953، کے پی میں 62719 اور اسلام آباد میں 39749 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ،جبکہ گلگت بلتستان میں 4882 اور بلوچستان میں 18575 کرونا کیسز سامنے آئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں کرونا کے 8567 مصدقہ کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔

ملک بھر میں کرونا وائرس سے تاحال 10863 اموات ہوچکی ہیں، سندھ میں 3755، پنجاب 4370 افراد کورونا کے باعث انتقال کرچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ کےپی 1762، اسلام آباد 449 ، بلوچستان میں 189 مریض جبکہ گلگت بلتستان میں 101، آزاد کشمیر میں237 مریض انتقال کرچکے ہیں۔

چوبیس گھنٹے میں ملک بھر میں 40359 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جس میں سے کرونا کے 322 مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج ہیں جبکہ ملک کے 630 اسپتالوں میں کرونا کے 2794 مریض زیر علاج ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر