Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان انٹرا افغان ڈائیلاگ کی حمایت جاری رکھے گا، آرمی چیف

Now Reading:

پاکستان انٹرا افغان ڈائیلاگ کی حمایت جاری رکھے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان انٹرا افغان ڈائیلاگ کی حمایت جاری رکھے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

Advertisement

آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال، بارڈر مینجمنٹ، باڑ لگانے کے منصوبے سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے پشاور کور کے افسران اور جوانوں کی کارکردگی کو سراہا۔ آرمی چیف نے قبائلی اضلاع میں استحکام لانے میں ایف سی اور  پولیس کی کوششوں کو بھی سراہا۔

Advertisement

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا  کہ  بارڈر کنٹرول اقدامات کے فوائد سامنے آ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان انٹرا افغان ڈائیلاگ کی حمایت جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر