Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کے حوالے سے فردوس عاشق اعوان کا پیغام

Now Reading:

پاک فوج کے حوالے سے فردوس عاشق اعوان کا پیغام
فردوس

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاک فوج کے لئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کی نسبت کم مالی وسائل کے باوجود پاک فوج نے کارکردگی و صلاحیت کے باعث اپنا لوہا منوایا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ دنیا کی بہترین پندرہ افواج میں پاک فوج کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان کے علاوہ کسی ملک کی رینکنگ میں ترقی نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ کے ذریعے دھاندلی سے جیتنے والوں کو ایوان سے باہر نکالیں گے، خرم شیر زمان
کراچی خودکش دھماکہ، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
پی ٹی آئی کو مزار قائد کے قریب جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی، سماعت 26 اپریل تک ملتوی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائی کورٹ کا ڈی جی ماحولیات کو افسران تبدیل کرنے کا حکم
آئی ایم ایف کیساتھ توسیعی پروگرام پر بات چیت شروع کردی، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر