Advertisement

4 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سی این جی

سندھ سمیت کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبے میں چار دن بند رہنے کے بعد سی این جی اسٹیشنز آج 24 گھنٹے کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شہریوں کی بڑی تعداد نے سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگالی ہیں۔

 سندھ بھر میں گیس کا شدید بحران جاری ہے، کراچی سمیت صوبے میں چار دن سی این جی اسٹیشنز بند رہی۔

اس بارے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ سی این جی کی بندش سے شدید دشواری کا سامنا رہتا ہے، محنت کش کم آمدنی والا طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہے حکومت سی این جی تسلسل کے ساتھ فراہم کرے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version