Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن الیکشن کمیشن کے باہر پرامن احتجاج کرے گی، احسن اقبال

Now Reading:

اپوزیشن الیکشن کمیشن کے باہر پرامن احتجاج کرے گی، احسن اقبال
Ahsan Iqbal blaming PTI for foreign funding in 2018 elections

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن الیکشن کمیشن کے باہر پرامن احتجاج کرے گی تاہم اپوزیشن احتجاج کا مقصد توڑ پھوڑ کرنا نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی چوری پکڑی جاچکی ہے اور اب اعتراف جرم اور شواہد سامنے آنے پرالیکشن کمیشن کو دوہزاراٹھارہ کے انتخابات کالعدم قراردینے چاہئیے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابی قوانین میں سیاسی جماعت کو بیرون ملک شہریوں یا اداروں یا فنڈنگ لینے پر پابندی ہے لیکن تحریک انصاف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کروڑوں کا فنڈ حاصل کئے۔

اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہتحریک انصاف نے سکروٹنی کمیٹی میں غیر ملکی فنڈنگ تسلیم کی لیکن اس کی ذمہ داری ایجنٹس پر ڈال دی گئی اور تحریک انصاف نے پیسہ استعمال کیا تو اس کا جواب بھی دینا ہوگا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2018 کے انتخابات کی قانونی حیثیت پر سوالیہ نشان پڑ گیا ہے اور ہمیں امید ہے الیکشن کمیشن تحریک انصاف کی رجسٹریشن منسوخ کر کے عمران خان کو نا اہل قرار دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر