Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی فورسز کے آپریشن کے باعث داعش کا سیٹ اپ بہت حد تک کم ہوچکا ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

Now Reading:

پاکستانی فورسز کے آپریشن کے باعث داعش کا سیٹ اپ بہت حد تک کم ہوچکا ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے کہا ہے کہ داعش کا نیٹورک جنگ میں نقصان کے بعد کمزور ہوا ہے اور پاکستانی فورسز کے جاری آپریشن کے باعث داعش کا سیٹ اپ بہت حد تک کم ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ محمد عمر بن خالد کو سی ٹی ڈی نے حراست میں لیا تھا تاہم کوئی ٹھوس شواہد نا ملنے پر ملزم کو رہا کردیا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ موبائل کی فارنسک سے شواہد ملنے پر باقاعدہ گرفتار کیا گیا کیونکہ بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی فنڈنگ کی جاری تھی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فنڈنگ کے لئے کرپٹو کرنسی کا استعمال کیا جارہا تھا جبکہ کرپٹو کرنسی کو حکومت ریگولیٹ نہیں کرتی اور کرپٹو کرنسی کو بغیر ٹریس رقوم ٹرانسفر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

ڈی جی سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ گرفتار عمر بن خالد این ای ڈی کا طالبعلم ہے تاہم گروپ کی نشاندہی کی جاچکی ہے اور امید ہے جلد اچھی خبر ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر