عمرہ زائرین کیلئے جلد فلائٹس شروع کر دی جائیں گی، سعودی سفیر
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا ہے کہ حالات بہتر...
وزارت مذہبی امور نے وزیر اعظم سے حج و عمرہ زائرین کو کورونا ویکسین لگانے میں ترجیح دینے کی درخواست کردی۔
ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے وزیر اعظم عمران خان کو مراسلہ لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ حج اور عمرہ زائرین کو کورونا ویکیسن لگانے میں ترجیح دی جائے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سعودی احکامات کے مطابق حج اور عمرہ زائرین کےلیے کورونا ویکیسن لازمی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے وزیر اعظم کے علاوہ وزارت صحت کو بھی مراسلہ بھجوا دیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News