Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت 3 اہم اجلاس طلب

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت 3 اہم اجلاس طلب
مشترکہ مفادات کونسل

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج 3 اہم اجلاس طلب کرلئے گئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس آج ہوگا جس میں ملکی معاشی صورتحال، درآمدات برآمدات سے متعلق گفتگو ہوگی۔

اجلاس میں معاشی اشاریوں سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔

دوسری جانب وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی ہاؤسنگ کا اجلاس بھی طلب کیا ہے جو کہ آج سہ پہر ہوگا۔

اجلاس میں سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرضوں سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔

Advertisement

علاوہ ازیں وزیراعظم ریور راوی پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی بھی صدارت کریں گے جس میں منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بڑی گرفتاری ہوگئی
کے ڈی اے کا پلاٹ کی الاٹمنٹ منسوخی کا حکم برقرار
شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا
‘سرمایہ کاری آرہی ہے ملک ترقی کی جانب گامزن ہے’
سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ اسد قیصر نے بڑا دعویٰ کردیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، سیکیورٹی پلان جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر