Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرمایہ کار گوادر سے استفادہ کرسکتے ہیں، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد

Now Reading:

سرمایہ کار گوادر سے استفادہ کرسکتے ہیں، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد

مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے سری لنکا اور دیگر تمام سرمایہ کار گوادر پروجیکٹ سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کولمبومیں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کی کانفرنس میں عبدالرزاق داؤد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے دوران بھی پاکستان کی معیشت بہتر رہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کانفرنس کا مقصد دوطرفہ تجارت کو فروغ دینا ہے، کانفرنس دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مواقع فراہم کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تجارت میں مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔

مشیر تجارت کا کہنا تھا پاکستان کی جانب سے افغانستان، ازبکستان کو براستہ گوادر برآمدات کی پیشکش کی گئی ہے۔

Advertisement

اس موقع پر انہوں نے بتایا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے سری لنکا کے وزیر تجارت سے ملاقات بھی ہوئی ہے، تجارتی فروغ خطے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کیلئے بھی سودمند ہوگا۔

یاد رہے کہ کولمبو میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امریکی حملوں کی مذمت
امریکی یا اسرائیلی حملوں کیلئے اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کا واضح مؤقف
جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کی ایرانی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت
شہر قائد کا مطلع مکمل ابر آلود، موسم خوشگوار
بھارتی وزیر داخلہ کا سندھ طاس معاہدے پر بیان، پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر