Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت صاف شفاف الیکشن سے ڈرتی ہے، مریم نواز

Now Reading:

حکومت صاف شفاف الیکشن سے ڈرتی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ  کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صاف شفاف الیکشن سے ڈرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاتی امرا کے باہر نائب صدر مسلم لیگ ن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو روکنے کی کوشش کی گئی تاہم دھاندلی کے باوجود لوگ ڈسکہ کا الیکشن نہیں جیت سکے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایک حلقہ کھلا تو پوری اصلیت سامنے آجائےگی کیونکہ پی ٹی آئی ارکان اب پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کو تیار نہیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈسکہ اور سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ کی تیاری ہے اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ لانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اپنے بھائی حمزہ کو لینے کوٹ لکھپت جیل جارہی ہوں، حمزہ شہبازشریف نے ناحق  دو سال جیل کاٹی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر