وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے جس میں وہ والٹن پر سنٹرل بزنس ڈسڑکٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان لاہور میں اجلاسوں کی صدارت کرینگے جس میں صوبے کے متعدد امور پر بھی مشاورت کی جائیگی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی ملاقاتیں شیڈول کردی گئی ہیں جبکہ ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement