Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیوں کا انکشاف

Now Reading:

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیوں کا انکشاف

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد اب بے نامی گاڑیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے بے نامی گاڑیوں کا ڈیٹا اکھٹا کرلیا۔

بے نامی زون کراچی نے 20 بے نامی گاڑیوں کے کیسز درج  کیے تھے۔ تحقیقات میں  ایک شخص کے نام پر 12 مہنگی گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا۔

بے نامی مہنگی گاڑیوں میں 2 مرسڈیز بینز ،2 پراڈو، 2 بی ایم ڈبلیو، ایک کیڈیلیک اور 5 کرولا شامل ہیں۔

بے نامی ایجوڈیکیٹنگ اتھارٹی نے بے نامی زون کراچی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔

Advertisement

بے نامی گاڑیاں رکھنے والے افراد کے پاس 45 دن میں اپیل دائر کرنے کا موقع تھا لیکن  بے نامی گاڑیوں کے مالکان نے اس فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی۔

بے نامی زون نے گاڑیوں کی ضبطگی شروع  کرنے کی تیاری کرلی۔

بے نامی زون کراچی نے  گاڑیاں ضبط کرنے کے لیے نیشنل ہائی وے موٹر پولیس ، اینٹی کار لفٹنگ سیل اور پولیس سے مدد طلب کرلی۔

بے نامی 20 گاڑیوں کی قیمت 20 کروڑ روپے کے قریب ہے۔ بے نامی گاڑیوں کو ضبط کرنے کے بعد نیلامی کرکے ریونیو وصول کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سکھ مہمانوں کیلئے پاکستان کی دھرتی کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، مریم نواز
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کا کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کے اندرون سندھ دورے سے بھی جرائم نہیں رُک سکے
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہوگا؟
رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر