Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم بیان

Now Reading:

وفاقی حکومت کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم بیان
وزیراعلیٰ پنجاب

حکومت پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے جاری کردہ بیان کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی سب سے شفاف حکومت ہے اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شفاف پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں اڑھائی برس میں حکومت کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے عمران خان کی صورت میں پاکستان کو کھرا اور مخلص لیڈر ملا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اڑھائی برس کے دوران وہ کام کئے جو سابقہ حکومتیں برس ہا برس نہ کر سکیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر