Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز نے حمزہ شہباز کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کردی

Now Reading:

مریم نواز نے حمزہ شہباز کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب  صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کے ہمراہ اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق لکھ پت جیل سے حمرزہ شہباز کی رہائی کے بعد لی جانے والی تصویر مریم نواز نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ مریم نواز جاتی امراء سے حمزہ شہباز کو لکھ پت جیل سے رہائی کےلئے لینے پہنچی تھیں جہاں پر کارکنان کی بڑی تعداد پہلے سے موجود تھیں اور جشن منارہی تھی۔

علاوہ ازیں ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں حمزہ شہباز کو عطا تارڑ کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر