وفاقی کابینہ کا اجلاس اب منگل کے بجائے جمعرات کو ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔اجلاس اب 30 مارچ بروز منگل کے بجائے یکم اپریل بروز جمعرات کو ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا آئندہ دو روز میں کورونا ٹیسٹ کیا جائےگا۔ رپورٹ آنے کےبعد وزیراعظم کی کابینہ اجلاس میں بذریعہ وڈیو لنک یا براہ راست شرکت کا فیصلہ ہوگا۔
کابینہ اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement