Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف زرداری کو جاتا ہے، اعتزاز احسن

Now Reading:

یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف زرداری کو جاتا ہے، اعتزاز احسن

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔

ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے ووٹر کے بڑے نخرے ہوتے ہیں اگر وہ ناراض ہوجائے تو اسے منانا بڑا مشکل ہوتا ہے اس وجہ سے اسے روٹھنے ہی نہیں دینا چاہیے، پی ٹی آئی ووٹ کم ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اراکین کی وہ چھوٹی چھوٹی سی توقعات پوری نہیں کرسکے۔

انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی جب قومی اسمبلی میں تھے تب وہ شاذ و نادر ہی اسمبلی سے غیر حاضر رہا کرتے تھے جبکہ یوسف رضا گیلانی ایک مقبول وزیر اعظم تھے انہیں غلط نکالا گیا تھا۔

اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زراداری اور خصوصاً مریم نواز نے اسٹیبلشمنٹ پر کافی دباو ڈالا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر