خیرپور میں مال روڈ پر رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقہ سیل کردیا ہے جبکہ آئی جی سندھ نے ایس ایس پی سے تمام تر ضروری پولیس اقدامات پر مشتمل تفصیلات فی الفور طلب کرلیں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
