الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے فیصلے میں فیصل واوڈا کی جانب سے غلط بیان حلفی جمع کرانے کا فیصلہ دے چکی ہے جس کے بعد فیصل واوڈا صادق اور امین نہیں رہے ہیں۔
استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکے۔
یاد رہے کہ فیصل واوڈا سندھ سے سینیٹر منتخب ہوچکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement