Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی نمائندوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا، ڈاکٹر عارف علوی

Now Reading:

مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی نمائندوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا، ڈاکٹر عارف علوی
مسائل کے حل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی نمائندوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے۔

دوران ملاقات صوبے کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے  ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ملاقات میں امن و امان، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور سمیت صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت عوام کے مسائل کے خاتمہ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے شروع کیے گئے کئی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں۔

Advertisement

اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ صوبے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی وزیراعظم کی ترجیحات میں شامل ہے اور صوبے کے مسائل کا حل باہمی گفت وشنید اور افہام و تفہیم سے ممکن بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا
ہماری خواتین پابند سلاسل ہیں انہیں رہا کیا جائے، عمر ایوب
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان شراکت داری نہایت اہم ہے، اسحاق ڈار
سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ اسد قیصر کا بڑا سرپرائز
صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کا عزم
سعودی وفد نے سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کو خوش آئندہ قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر