Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن کا بوگس ووٹ کاسٹ کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط

Now Reading:

مسلم لیگ ن کا بوگس ووٹ کاسٹ کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط

پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کی جانب سے بوگس ووٹ کاسٹ کرنے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ این اے 75 کی یو سی جڑانوالہ میں رزلٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

نوشین افتخار نے بتایا ہے کہ ڈسکہ کے سات پولنگ اسٹیشنز میں بوگس ووٹ پریزائیڈنگ آفیسر کی ملی بھگت سے ڈالے جارہے ہیں۔

خط میں مزید بتایا گیا ہے کہ یو سی جڑانوالہ کے پولنگ اسٹیشنز پر فارم 45 میں دھاندلی کا خدشہ ہے۔

Advertisement

نوشین افتخار نے 7 پولنگ اسٹیشنز کے حوالے سے ریٹرننگ آفیسر کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ریٹرننگ آفیسرر نے نوشین افتخار سے پولنگ اسٹیشنز کے حوالے سے شواہد اور ریکارڈ طلب کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر