Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہانگیرترین کا جہاز نہ ہوتا تو پنجاب اور مرکز میں عمران خان کی حکومت نہ ہوتی، احسن اقبال

Now Reading:

جہانگیرترین کا جہاز نہ ہوتا تو پنجاب اور مرکز میں عمران خان کی حکومت نہ ہوتی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین کا جہاز نہ ہوتا تو پنجاب اور مرکز میں عمران خان کی حکومت نہ ہوتی۔

پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اتنے تو بچے کھلونے نہیں بدلتے جس طرح حکومت افسر بدل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جہانگیرترین کا جہاز نہ ہوتا تو پنجاب اور مرکز میں انکی حکومت نہ ہوتی، پی ٹی آئی میں بہت تضاد ہیں۔

لیگی رہنما احسن اقبال نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک کے مفادات سے کھیل رہی ہے، عوام مک مکا کے حق میں نہیں، جو کرے گا اسکی قیمت ادا کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی10،20 سال پیچھے چلی گئی، پیپلزپارٹی کو کہا ہے کہ اپنے فیصلے پرنظرثانی کرے جبکہ پی ڈی ایم کی دیگر 8 جماعتیں یکسو ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خودکشی کی کوشش، اسمبلی ملازم نے پنجاب اسمبلی کی چھت سے چھلانگ لگا دی
زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
ہماری گندم کی پروڈکشن 40 لاکھ ٹن سے اوپر ہے، وزیراعلیٰ سندھ
نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی
 بحیرہ عرب میں موجود بادلوں نے کراچی کا رخ کرلیا
مریم نواز کے پروٹوکول سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر