Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Now Reading:

وزیراعظم نے مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔

اس دوران وزیراعظم عمران کو اس منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

پہلے مرحلے میں بھارہ کہو بائی پاس پر کام شروع ہوگا جو مارگلہ ہائی وے کو مری روڈ سے جوڑ دے گا۔

سڑک کی تعمیر اسلام آباد کے پرانے ماسٹر پلان کے مطابق عمل میں لائی جائے گی اور ساتھ ہی مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی حفاظت کی غرض سے دیوار بھی تعمیر کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم
پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا، وزیر خارجہ
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر