Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریوں کی سہولت کیلئے ویکسینیشن سینٹرز اتوار کے روز بھی کھلیں گے، یاسمین راشد

Now Reading:

شہریوں کی سہولت کیلئے ویکسینیشن سینٹرز اتوار کے روز بھی کھلیں گے، یاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے ویکسینیشن سینٹرز اتوار کے روز بھی کھلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے بزرگ شہریوں کے نام اہم پیغام دیا  ہے۔

یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے شہریوں کی سہولت کی خاطر پنجاب کے تمام ویکسینیشن سینٹرز اتوارکے دن بھی کھلے رہیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوسری ڈوز لگوانے والے شہریوں کو میسج موصول نہ ہونے کی صورت میں بھی 22 ویں دن ویکسین لگائی جارہی ہے۔

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ بزرگ شہریوں کی سہولت کی خاطر صوبہ بھرمیں 126 ویکسینیشن سینٹرزقائم کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر