Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے تاریخ میں ایسا الیکشن نہیں ہوا، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

پاکستان کے تاریخ میں ایسا الیکشن نہیں ہوا، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تاریخ میں ایسا الیکشن نہیں ہوا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہمارے پارٹی میں کوئی کائونسلر نہیں، نہ ہی وزیر اعلی اور وزیر اعظم کی پارٹی ہیں، ساری پارٹیاں فارغ نظر آئی، پی ایس پی کی مقبولیت اچھی تھی، الیکشن کی کیمپین پاک سرزمین پارٹی کے زمہ داران نے عبادت سمجہ کر چلائی، فارم پینتالیس  84 ملے اس کے بعد فارم نہیں ملے، یہ سارے ڈرامے دیکھ رہا ہوں میں۔

انہوں نے کہا کہ ساری پارٹیاں الیکشن کے نتیجے چینج کروانے پھنچے ہوئی ہیں، پاک سرزمین کو واضح برتری حاصل ہے، ہمارا رزلٹ انائونس کیا جائے، ہم جیتی ہوئی پارٹی ہیں۔ ڈی آر اوز کے آفس کے باہر ڈرامہ چل رہا ہے، تحریک انصاف والے کل رات انصاف کارڈ تقسیم کر رہے تھے اور پیپلز پارٹی والے سڑکیں بنا رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر