Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشخبری: سحر و افطار میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان

Now Reading:

خوشخبری: سحر و افطار میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان
بجلی

پاور ڈویژن نے ملک بھر میں سحر و افطار میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ سحر و افطار میں ملک بھر میں بلا تعطل بجلی مہیا کی جائے گی، ان اوقات میں تمام فیڈرز پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

ترجمان نے کہاکہ تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو اس سلسلے میں ضروری ہدایات دے دی گئی ہیں، کسی بھی عارضی تعطل کو دور کرنے کے لیے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔

ڈسٹری بیوشن کمپنیزکےکنٹرول رومز 24 گھنٹے فعال رہیں گے،سب ڈویژن لیول پر اضافی ٹرانسفارمرز اور دیگر  آلات فراہم کردیےگئے ہیں۔

واضح رہےکہ سحر و افطار میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کےلئے کنٹرول رومز میں 24 گھنٹے اسٹاف کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
کراچی میں خود کش حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف
‘ملک دشمنی میں پاکستان کو نقصان پہنچانےکی کوشش کی جارہی ہے’
دہشت گرد تنظیموں سے کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر