Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ پر ہم سب ایک ہیں، وزیراعظم

Now Reading:

ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ پر ہم سب ایک ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ پر ہم سب ایک ہیں، بد قسمتی سے کچھ جماعتیں سیاسی مفاد کیلئے اسلام کے نام کا غلط استعمال کرتی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ جماعتیں اسلام کو استعمال کر کے ملک کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کیلئے بامعنی مہم چلانے کی ضرورت ہے لیکن ملک میں توڑ پھوڑ اور مظاہروں سے ناموس رسالت ﷺکے تحفظ کیلئے بہتر پیغام نہیں جاتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا اور ناموس رسالت ﷺ پر عالمی رہنماؤں کو ساتھ ملا کر مختلف فورمز پر آواز اٹھا رہے ہیں اور ہم ہرعالمی سطح پر مہم چلائیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ناموس رسالتﷺکیلئے مہم سے مسئلے کا مستقل حل نکالیں گے۔

Advertisement

وزیراعظم نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پربنا ہے اور آپ ﷺسے جیساعشق پاکستان میں کیا جاتا ہے دنیا میں کہیں نہیں دیکھا گیا ہے لیکن افسوس ہوتا ہے کہ کئی دفعہ اس پیار کو غلط استعمال کیا جاتا ہے۔

ان تمام خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر